the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

امریکی ریاست ٹیکساس اور لوزیانا میں سیلاب نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے۔ سیکڑوں افراد نے نقل مکانی شروع کردی۔

ٹیکساس اور لوزیانا کے سرحدی علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔ کئی علاقوں میں مکانات چھتوں تک پانی میں



ڈوبے ہوئے ہیں ۔سیلابی پانی متعدد سڑکیں اور گاڑیاں بھی بہا لے گیا۔

سیلاب کے باعث سڑکیں اور شاہراہیں عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔ امریکا کی جنوبی ریاستوں میں گزشتہ کئی روز سے جاری بارشوں میں مختلف حادثات کے دوران پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.